داخلہ فارم براے سلسِلہ عظیمیہ
محترم جناب خواجه شمس الدين عظيمي
خانوادہ سلسِلہ عظیمیہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات
سلسِلہ عظیمیہ میں داخل ہونے کی درخواست پیش خدمت ہے۔ التماس دعا کے ساتھ عرض ہے کہ مجھے سلسِلہ عظیمیہ میں شامل کر کے مشکور فرمائیں ۔
سلسِلہ عظیمیہ کے اغراض ومقا صداور قواعدوضوابط کا بغور مطالعہ کیا ہےاور میں ان سے پوری طرح متفق ہوں۔
میرے کوائف اور معلومات ذیل ہیں۔